سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 46
-
وَلَئِنْ مَسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِنْ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِن
- اور البتہ اگر
- مَّسَّتْهُمْ
- چھو جائے ان کو
- نَفْحَةٌ
- ایک جھونکا
- مِّنْ
- سے
- عَذَابِ
- عذاب
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- لَيَقُولُنَّ
- البتہ وہ ضرور کہیں گے
- يَٰوَيْلَنَآ
- ہائے افسوس ہم پر
- إِنَّا
- بیشک
- كُنَّا
- تھے ہم
- ظَٰلِمِينَ
- ظالم
اگر انہیں تیرے رب کے کسی عذاب کا جھونکا بھی لگ جائے تو پکار اٹھیں کہ ہائے ہماری بدبختی! یقیناً ہم گنہگار تھے.
21:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی