سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 45
-
قُلْ إِنَّمَا أُنْذِرُكُمْ بِالْوَحْيِ ۚ وَلَا يَسْمَعُ الصُّمُّ الدُّعَاءَ إِذَا مَا يُنْذَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أُنذِرُكُم
- میں خبردار کرتا ہوں تم کو
- بِٱلْوَحْىِ
- وحی کی بنا پر
- وَلَا
- اور نہیں
- يَسْمَعُ
- سنا کرتے
- ٱلصُّمُّ
- بہرے
- ٱلدُّعَآءَ
- پکار کو
- إِذَا
- جب
- مَا
- وہ
- يُنذَرُونَ
- خبردار کیے جاتے ہیں
کہہ دیجئے! میں تو تمہیں اللہ کی وحی کے ذریعہ آگاه کر رہا ہوں مگر بہرے لوگ بات نہیں سنتے جبکہ انہیں آگاه کیا جائے.
21:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی