سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 44
-
بَلْ مَتَّعْنَا هَٰؤُلَاءِ وَآبَاءَهُمْ حَتَّىٰ طَالَ عَلَيْهِمُ الْعُمُرُ ۗ أَفَلَا يَرَوْنَ أَنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا ۚ أَفَهُمُ الْغَالِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلْ
- بلکہ
- مَتَّعْنَا
- فائدہ دیا ہم نے
- هَٰٓؤُلَآءِ
- ان لوگوں کو
- وَءَابَآءَهُمْ
- اور ان کے آباؤ اجداد کو
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- طَالَ
- لمبی ہوگئی
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْعُمُرُ
- عمر
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- يَرَوْنَ
- وہ دیکھتے
- أَنَّا
- کہ بیشک ہم
- نَأْتِى
- ہم لا رہے ہیں
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- نَنقُصُهَا
- ہم گھٹا رہے ہیں اس کو
- مِنْ
- سے
- أَطْرَافِهَآ
- اس کے کناروں
- أَفَهُمُ
- کیا پھر وہ
- ٱلْغَٰلِبُونَ
- غالب آنے والے ہیں
بلکہ ہم نے انہیں اور ان کے باپ دادوں کو زندگی کے سروسامان دیے یہاں تک کہ ان کی مدت عمر گزر گئی۔ کیا وه نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آرہے ہیں، اب کیا وہی غالب ہیں؟
21:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی