سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 38

  1. وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَيَقُولُونَ
    اور وہ کہتے ہیں
    مَتَىٰ
    کب ہے
    هَٰذَا
    یہ
    ٱلْوَعْدُ
    دھمکی (قیامت)
    إِن
    اگر
    كُنتُمْ
    ہو تم
    صَٰدِقِينَ
    سچے

    کہتے ہیں کہ اگر سچے ہو تو بتا دو کہ یہ وعده کب ہے.

    21:38

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء)