سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 39
-
لَوْ يَعْلَمُ الَّذِينَ كَفَرُوا حِينَ لَا يَكُفُّونَ عَنْ وُجُوهِهِمُ النَّارَ وَلَا عَنْ ظُهُورِهِمْ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَوْ
- اگر
- يَعْلَمُ
- جانتے ہوتے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- حِينَ
- جس وقت
- لَا
- نہ
- يَكُفُّونَ
- روک سکیں گے۔ نہ ہٹا سکیں گے۔ نہ بچا سکیں گے
- عَن
- سے
- وُجُوهِهِمُ
- اپنے چہروں
- ٱلنَّارَ
- آگ کو
- وَلَا
- اور نہ
- عَن
- سے
- ظُهُورِهِمْ
- اپنی پشتوں
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يُنصَرُونَ
- مدد دیئے جائیں گے
کاش! یہ کافر جانتے کہ اس وقت نہ تو یہ کافر آگ کو اپنے چہروں سے ہٹا سکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں سے اور نہ ان کی مدد کی جائے گی.
21:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی