سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 37
-
خُلِقَ الْإِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَأُرِيكُمْ آيَاتِي فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ
لفظ کا ترجمہ
- خُلِقَ
- پیدا کیا گیا
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان
- مِنْ
- سے
- عَجَلٍ
- جلد بازی
- سَأُو۟رِيكُمْ
- عنقریب میں دکھاؤں گا تم کو
- ءَايَٰتِى
- اپنی آیات
- فَلَا
- پس نہ
- تَسْتَعْجِلُونِ
- تم جلدی مانگو مجھ سے
انسان جلد باز مخلوق ہے۔ میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی ابھی دکھاؤں گا تم مجھ سے جلد بازی نہ کرو.
21:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی