سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 31
-
وَجَعَلْنَا فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَنْ تَمِيدَ بِهِمْ وَجَعَلْنَا فِيهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنایا ہم نے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- رَوَٰسِىَ
- پہاڑوں کو
- أَن
- کہ
- تَمِيدَ
- ہل جائے گی
- بِهِمْ
- ساتھ ان کے
- وَجَعَلْنَا
- اور بنائے ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- فِجَاجًا
- کشادہ
- سُبُلًا
- راستے
- لَّعَلَّهُمْ
- تاکہ وہ
- يَهْتَدُونَ
- ہدایت پائیں۔ راہ پائیں
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنا دیئے تاکہ وه مخلوق کو ہلا نہ سکے ، اور ہم نے اس میں کشاده راہیں بنا دیں تاکہ وه راستہ حاصل کریں.
21:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی