سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 32
-
وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَحْفُوظًا ۖ وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنایا ہم نے
- ٱلسَّمَآءَ
- آسمان کو
- سَقْفًا
- ایک چھت
- مَّحْفُوظًا
- محفوظ
- وَهُمْ
- اور وہ
- عَنْ
- اس کی
- ءَايَٰتِهَا
- نشانیوں سے
- مُعْرِضُونَ
- منہ موڑنے والے ہیں
آسمان کو محفوظ چھت بھی ہم نے ہی بنایا ہے۔ لیکن لوگ اس کی قدرت کے نمونوں پر دھیان نہیں دھرتے.
21:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی