سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 30
-
أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ۖ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ ۖ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- يَرَ
- دیکھا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَفَرُوٓا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- أَنَّ
- بیشک
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمان
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین
- كَانَتَا
- وہ دونوں تھے
- رَتْقًا
- ملے ہوئے
- فَفَتَقْنَٰهُمَا
- تو جدا جدا کردیا ہم نے ان کو۔ الگ الگ کردیا ہم نے ان دونوں کو
- وَجَعَلْنَا
- اور بنایا ہم نے
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَآءِ
- پانی
- كُلَّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کو
- حَىٍّ
- زندہ۔ ہر زندہ چیز کو
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان لائیں گے
کیا کافر لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ آسمان وزمین باہم ملے جلے تھے پھر ہم نے انہیں جدا کیا اور ہر زنده چیز کو ہم نے پانی سے پیدا کیا، کیا یہ لوگ پھر بھی ایمان نہیں ﻻتے.
21:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی