سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 111
-
وَإِنْ أَدْرِي لَعَلَّهُ فِتْنَةٌ لَكُمْ وَمَتَاعٌ إِلَىٰ حِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنْ
- اور میں
- أَدْرِى
- سمجھتا ہوں
- لَعَلَّهُۥ
- شاید کہ وہ
- فِتْنَةٌ
- ایک فتنہ ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَمَتَٰعٌ
- اور فائدہ اٹھانا ہے
- إِلَىٰ
- تک
- حِينٍ
- ایک وقت
مجھے اس کا بھی علم نہیں، ممکن ہے یہ تمہاری آزمائش ہو اور ایک مقرره وقت تک کا فائده (پہنچانا) ہے.
21:111
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی