سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 110
-
إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَيَعْلَمُ مَا تَكْتُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- ٱلْجَهْرَ
- ظاہر کو
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْقَوْلِ
- بات
- وَيَعْلَمُ
- اور وہ جانتا ہے
- مَا
- جو
- تَكْتُمُونَ
- تم چھپاتے ہو
البتہ اللہ تعالیٰ تو کھلی اور ﻇاہر بات کو بھی جانتا ہے اور جو تم چھپاتے ہو اسے بھی جانتا ہے.
21:110
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی