سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 112
-
قَالَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ ۗ وَرَبُّنَا الرَّحْمَٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَٰلَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱحْكُم
- فیصلہ کردے
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- وَرَبُّنَا
- اور ہمارا رب
- ٱلرَّحْمَٰنُ
- تو رحمن ہے۔ نہایت مہربان ہے
- ٱلْمُسْتَعَانُ
- جس سے مدد طلب کی جاتی ہے
- عَلَىٰ
- اس پر
- مَا
- جو
- تَصِفُونَ
- تم بیان کرتے ہو
خود نبی نے کہا اے رب! انصاف کے ساتھ فیصلہ فرما اور ہمارا رب بڑا مہربان ہے جس سے مدد طلب کی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو.
21:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی