سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 106

  1. إِنَّ فِي هَٰذَا لَبَلَاغًا لِقَوْمٍ عَابِدِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    فِى هَٰذَا
    اس میں
    لَبَلَٰغًا
    البتہ پہنچانا ہے
    لِّقَوْمٍ
    ایک قوم کے لیے
    عَٰبِدِينَ
    جو عبادت گزار ہے

    عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے.

    21:106

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء)