سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 107
-
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَٰكَ
- بھیجا ہم نے آپ کو
- إِلَّا
- مگر
- رَحْمَةً
- رحمت بنا کر
- لِّلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں کے لیے
اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے.
21:107
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی