سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 105
-
وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصَّالِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- كَتَبْنَا
- لکھ لیا ہم نے
- فِى
- میں
- ٱلزَّبُورِ
- زبور
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- کے بعد
- ٱلذِّكْرِ
- ذکر
- أَنَّ
- بیشک
- ٱلْأَرْضَ
- زمین
- يَرِثُهَا
- وارث ہوں گے اس کے
- عِبَادِىَ
- میرے بندے
- ٱلصَّٰلِحُونَ
- صالح بندے
ہم زبور میں پند ونصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے (ہی) ہوں گے.
21:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی