سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 104
-
يَوْمَ نَطْوِي السَّمَاءَ كَطَيِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِ ۚ كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ ۚ وَعْدًا عَلَيْنَا ۚ إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- نَطْوِى
- ہم لپیٹ دیں گے
- ٱلسَّمَآءَ
- آسمان کو
- كَطَىِّ
- مانند لپیٹنے
- ٱلسِّجِلِّ
- طومار کے۔ رجسٹر کے
- لِلْكُتُبِ
- کتابوں کے لیے
- كَمَا
- جیسا کہ
- بَدَأْنَآ
- ابتدا کی ہم نے
- أَوَّلَ
- پہلی
- خَلْقٍ
- پیدائش کی
- نُّعِيدُهُۥ
- ہم اعادہ کریں گے اس کا
- وَعْدًا
- ایک وعدہ ہے
- عَلَيْنَآ
- ہمارے ذمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُنَّا
- ہیں ہم ہی
- فَٰعِلِينَ
- کرنے والے
جس دن ہم آسمان کو یوں لپیٹ لیں گے جیسے طومار میں اوراق لپیٹ دیئے جاتے ہیں ، جیسے کہ ہم نے اول دفعہ پیدائش کی تھی اسی طرح دوباره کریں گے۔ یہ ہمارے ذمے وعده ہے اور ہم اسے ضرور کر کے (ہی) رہیں گے.
21:104
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی