سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 101
-
إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّا الْحُسْنَىٰ أُولَٰئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- سَبَقَتْ
- پہلے ہوگئی
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّنَّا
- ہماری طرف سے
- ٱلْحُسْنَىٰٓ
- بھلائی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- عَنْهَا
- اس سے
- مُبْعَدُونَ
- دور رکھے جانے والے ہیں
البتہ بے شک جن کے لئے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے۔ وه سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے.
21:101
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی