سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 102
-
لَا يَسْمَعُونَ حَسِيسَهَا ۖ وَهُمْ فِي مَا اشْتَهَتْ أَنْفُسُهُمْ خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہ
- يَسْمَعُونَ
- وہ سنیں گے
- حَسِيسَهَا
- اس کی آواز کو
- وَهُمْ
- اور وہ
- فِى
- اس (عیش) میں بھی ہوں گے
- مَا
- جو
- ٱشْتَهَتْ
- خواہش کریں گے
- أَنفُسُهُمْ
- ان کے نفس
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے
وه تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے.
21:102
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی