سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 100
-
لَهُمْ فِيهَا زَفِيرٌ وَهُمْ فِيهَا لَا يَسْمَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- زَفِيرٌ
- کر اہنے کی آواز ہوگی۔ چلانے کی آواز ہوگی
- وَهُمْ
- اور وہ
- فِيهَا
- اس میں
- لَا
- نہ
- يَسْمَعُونَ
- سنتے ہوں گے
وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے.
21:100
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی