سورۃ 20 طه, آیت 25
-
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱشْرَحْ
- کھول دے
- لِى
- میرے لیے
- صَدْرِى
- میرا سینہ
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! میرا سینہ میرے لئے کھول دے.
20:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی