سورۃ 20 طه, آیت 26

  1. وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي

    لفظ کا ترجمہ

    وَيَسِّرْ
    اور آسان کردے
    لِىٓ
    میرے لیے
    أَمْرِى
    کام میرا

    اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے.

    20:26

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 20 طه