سورۃ 20 طه, آیت 24

  1. اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱذْهَبْ
    جاؤ
    إِلَىٰ
    طرف
    فِرْعَوْنَ
    فرعون کی
    إِنَّهُۥ
    بیشک اس نے
    طَغَىٰ
    سرکشی کی

    اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے.

    20:24

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 20 طه