سورۃ 20 طه, آیت 23
-
لِنُرِيَكَ مِنْ آيَاتِنَا الْكُبْرَى
لفظ کا ترجمہ
- لِنُرِيَكَ
- تاکہ ہم دکھا دیں
- مِنْ
- سے
- ءَايَٰتِنَا
- اپنی نشانیوں میں سے
- ٱلْكُبْرَى
- بڑی بڑی
یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں.
20:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی