سورۃ 20 طه, آیت 19
-
قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- أَلْقِهَا
- ڈال دو اس کو
- يَٰمُوسَىٰ
- اے موسیٰ
فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے.
20:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَىٰ
فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے.
20:19ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی