سورۃ 20 طه, آیت 18
-
قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَىٰ غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِبُ أُخْرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- هِىَ
- یہ
- عَصَاىَ
- میری لاٹھی ہے
- أَتَوَكَّؤُا۟
- میں سہارا لیتا ہوں
- عَلَيْهَا
- اس پر
- وَأَهُشُّ
- اور میں پتے جھاڑتا ہوں
- بِهَا
- اس کے ساتھ
- عَلَىٰ
- پر
- غَنَمِى
- اپنی بکریوں پر
- وَلِىَ
- اور میرے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- مَـَٔارِبُ
- فائدے ہیں
- أُخْرَىٰ
- کچھ دوسرے
جواب دیا کہ یہ میری ﻻٹھی ہے، جس پر میں ٹیک لگاتا ہوں اور جس سے میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑ لیا کرتا ہوں اور بھی اس میں مجھے بہت سے فائدے ہیں.
20:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی