سورۃ 20 طه, آیت 20
-
فَأَلْقَاهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٌ تَسْعَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَلْقَىٰهَا
- تو اس نے ڈال دیا اس کو
- فَإِذَا
- تو اچانک ۔ دفعتا
- هِىَ
- وہ
- حَيَّةٌ
- ایک سانپ تھا
- تَسْعَىٰ
- جو بل کھا رہا تھا۔ دوڑ رہا تھا
ڈالتے ہی وه سانﭗ بن کر دوڑنے لگی
20:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی