سورۃ 1 الفاتحة (افتتاحی), آیت 5
-
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
لفظ کا ترجمہ
- إِيَّاكَ
- صرف تیری
- نَعْبُدُ
- ہم عبادت کرتے ہیں
- وَإِيَّاكَ
- اور صرف تجھ سے
- نَسْتَعِينُ
- ہم مدد چاہتے ہیں
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
1:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی