سورۃ 1 الفاتحة (افتتاحی), آیت 6
-
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱهْدِنَا
- دکھا ہم کو
- ٱلصِّرَٰطَ
- راستہ
- ٱلْمُسْتَقِيمَ
- سیدھا
ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا۔
1:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا۔
1:6ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی