سورۃ 1 الفاتحة (افتتاحی), آیت 4
-
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
لفظ کا ترجمہ
- مَٰلِكِ
- مالک ہے
- يَوْمِ
- دن کا
- ٱلدِّينِ
- بدلے کے
بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے۔
1:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے۔
1:4ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی