سورۃ 19 مريم, آیت 71
-
وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور نہیں
- مِّنكُمْ
- کوئی تم میں سے
- إِلَّا
- مگر
- وَارِدُهَا
- اس میں داخل ہونے والا
- كَانَ
- ہے
- عَلَىٰ
- اوپر
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- حَتْمًا
- ہو کر رہنے والا۔ طے شدہ
- مَّقْضِيًّا
- ایک فیصلہ
تم میں سے ہر ایک وہاں ضرور وارد ہونے واﻻ ہے، یہ تیرے پروردگار کے ذمے قطعی، فیصل شده امر ہے.
19:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی