سورۃ 19 مريم, آیت 70
-
ثُمَّ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِالَّذِينَ هُمْ أَوْلَىٰ بِهَا صِلِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- لَنَحْنُ
- البتہ ہم
- أَعْلَمُ
- زیادہ جاننے والے ہیں
- بِٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- هُمْ
- وہ
- أَوْلَىٰ
- زیادہ مستحق ہیں
- بِهَا
- اس میں
- صِلِيًّا
- داخل ہونے کے
پھر ہم انہیں بھی خوب جانتے ہیں جو جہنم کے داخلے کے زیاده سزاوار ہیں.
19:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی