سورۃ 19 مريم, آیت 69
-
ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِيعَةٍ أَيُّهُمْ أَشَدُّ عَلَى الرَّحْمَٰنِ عِتِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- لَنَنزِعَنَّ
- البتہ ہم ضرور کھینچ لیں گے ۔ الگ کرلیں گے
- مِن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- شِيعَةٍ
- گروہ میں سے
- أَيُّهُمْ
- جو ان میں سے
- أَشَدُّ
- زیادہ سخت
- عَلَى
- پر
- ٱلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے مقابلے (پر)
- عِتِيًّا
- سرکشی میں
ہم پھر ہر ہر گروه سے انہیں الگ نکال کھڑا کریں گے جو اللہ رحمنٰ سے بہت اکڑے اکڑے پھرتے تھے.
19:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی