سورۃ 19 مريم, آیت 68
-
فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَالشَّيَاطِينَ ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- فَوَرَبِّكَ
- پس قسم ہے تیرے رب کی
- لَنَحْشُرَنَّهُمْ
- البتہ ہم ضرور جمع کریں گے ان کو
- وَٱلشَّيَٰطِينَ
- اور شیاطین کو
- ثُمَّ
- پھر
- لَنُحْضِرَنَّهُمْ
- البتہ ہم ضرور حاضر کریں گے ان کو
- حَوْلَ
- آس پاس
- جَهَنَّمَ
- جہنم کے
- جِثِيًّا
- گھٹنوں کے بل
تیرے پروردگار کی قسم! ہم انہیں اور شیطانوں کو جمع کر کے ضرور ضرور جہنم کے اردگرد گھٹنوں کے بل گرے ہوئے حاضر کر دیں گے.
19:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی