سورۃ 19 مريم, آیت 72
-
ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوْا وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- نُنَجِّى
- ہم بچالیں گے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ٱتَّقَوا۟
- جنہوں نے تقوی اختیار کرلیا
- وَّنَذَرُ
- اور ہم چھوڑ دیں گے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کو
- فِيهَا
- اس میں
- جِثِيًّا
- گھٹنوں کے بل
پھر ہم پرہیزگاروں کو تو بچالیں گے اور نافرمانوں کو اسی میں گھٹنوں کے بل گرا ہوا چھوڑ دیں گے.
19:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی