سورۃ 19 مريم, آیت 4
-
قَالَ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّي وَاشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْبًا وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- إِنِّى
- بیشک میں
- وَهَنَ
- کمزور ہوگئیں
- ٱلْعَظْمُ
- ہڈیاں میری
- مِنِّى
- مجھ سے
- وَٱشْتَعَلَ
- اور بھڑک اٹھا
- ٱلرَّأْسُ
- سر
- شَيْبًا
- بڑھاپے سے
- وَلَمْ
- اور نہیں
- أَكُنۢ
- ہوں میں
- بِدُعَآئِكَ
- ساتھ تیری دعا کے
- رَبِّ
- اے میرے رب
- شَقِيًّا
- نامراد
کہ اے میرے پروردگار! میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور سر بڑھاپے کی وجہ سے بھڑک اٹھا ہے ، لیکن میں کبھی بھی تجھ سے دعا کر کے محروم نہیں رہا.
19:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی