سورۃ 19 مريم, آیت 5
-
وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِنْ وَرَائِي وَكَانَتِ امْرَأَتِي عَاقِرًا فَهَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنِّى
- اور بیشک میں
- خِفْتُ
- میں ڈرتا ہوں
- ٱلْمَوَٰلِىَ
- اپنے بھائی بندوں سے۔ قرابت داروں سے
- مِن
- سے
- وَرَآءِى
- اپنے پیچھے
- وَكَانَتِ
- اور ہے
- ٱمْرَأَتِى
- میری بیوی
- عَاقِرًا
- بانجھ
- فَهَبْ
- پس عطا کر
- لِى
- مجھ کو
- مِن
- سے
- لَّدُنكَ
- اپنے پا س سے
- وَلِيًّا
- ایک وارث
مجھے اپنے مرنے کے بعد اپنے قرابت والوں کا ڈر ہے ، میری بیوی بھی بانجھ ہے پس تو مجھے اپنے پاس سے وارث عطا فرم.
19:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی