سورۃ 19 مريم, آیت 3
-
إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ نِدَاءً خَفِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- نَادَىٰ
- اس نے پکارا
- رَبَّهُۥ
- اپنے رب کو
- نِدَآءً
- پکارنا
- خَفِيًّا
- خفیہ۔ چپکے چپکے
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.
19:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ نِدَاءً خَفِيًّا
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.
19:3ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی