سورۃ 19 مريم, آیت 2
-
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّا
لفظ کا ترجمہ
- ذِكْرُ
- ذکر ہے
- رَحْمَتِ
- رحمت کا
- رَبِّكَ
- تیرے رب کی
- عَبْدَهُۥ
- جو اس کے بندے
- زَكَرِيَّآ
- زکریا پر تھی
یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی.
19:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی