سورۃ 19 مريم, آیت 38

  1. أَسْمِعْ بِهِمْ وَأَبْصِرْ يَوْمَ يَأْتُونَنَا ۖ لَٰكِنِ الظَّالِمُونَ الْيَوْمَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    أَسْمِعْ
    خوب سننے والے ہوں مگر
    بِهِمْ
    ساتھ ان کے
    وَأَبْصِرْ
    اور خوب دیکھنے والے
    يَوْمَ
    جس دن
    يَأْتُونَنَا
    وہ آئیں گے ہمارے پاس
    لَٰكِنِ
    لیکن
    ٱلظَّٰلِمُونَ
    ظالم لوگ
    ٱلْيَوْمَ
    آج
    فِى
    میں
    ضَلَٰلٍ
    گمراہی میں ہیں
    مُّبِينٍ
    کھلی

    کیا خوب دیکھنے سننے والے ہوں گے اس دن جبکہ ہمارے سامنے حاضر ہوں گے ، لیکن آج تو یہ ﻇالم لوگ صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں.

    19:38

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 19 مريم