سورۃ 19 مريم, آیت 39
-
وَأَنْذِرْهُمْ يَوْمَ الْحَسْرَةِ إِذْ قُضِيَ الْأَمْرُ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ وَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنذِرْهُمْ
- اور خبردار کرو ان کو
- يَوْمَ
- دن سے
- ٱلْحَسْرَةِ
- حسرت کے
- إِذْ
- جب
- قُضِىَ
- فیصلہ کیا جائے گا
- ٱلْأَمْرُ
- اس معاملے کا
- وَهُمْ
- اور وہ
- فِى
- میں
- غَفْلَةٍ
- غفلت میں ہوں گے
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يُؤْمِنُونَ
- ایمان لائیں گے
تو انہیں اس رنج وافسوس کے دن کا ڈر سنا دے جبکہ کام انجام کو پہنچا دیا جائے گا، اور یہ لوگ غفلت اور بے ایمانی میں ہی ره جائیں گے.
19:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی