سورۃ 19 مريم, آیت 37

  1. فَاخْتَلَفَ الْأَحْزَابُ مِنْ بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ مَشْهَدِ يَوْمٍ عَظِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فَٱخْتَلَفَ
    تو اختلاف کیا
    ٱلْأَحْزَابُ
    گروہوں
    مِنۢ
    نے
    بَيْنِهِمْ
    آپس میں
    فَوَيْلٌ
    تو ہلاکت ہے
    لِّلَّذِينَ
    ان لوگوں کے لیے
    كَفَرُوا۟
    جنہوں نے کفر کیا
    مِن
    سے
    مَّشْهَدِ
    دیکھنے میں۔ حاضری سے
    يَوْمٍ
    اس دن
    عَظِيمٍ
    بڑے (دن کے۔ کی)

    پھر یہ فرقے آپس میں اختلاف کرنے لگے ، پس کافروں کے لئے ویل ہے ایک بڑے (سخت) دن کی حاضری سے.

    19:37

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 19 مريم