سورۃ 19 مريم, آیت 27
-
فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ ۖ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- فَأَتَتْ
- تو لے آئی
- بِهِۦ
- اس کو
- قَوْمَهَا
- اپنی قوم کے پاس
- تَحْمِلُهُۥ
- اٹھائے تھی اس کو
- قَالُوا۟
- لوگ کہنے لگے
- يَٰمَرْيَمُ
- اے مریم
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- جِئْتِ
- لائی تو
- شَيْـًٔا
- ایک چیز
- فَرِيًّا
- بہت بری عجیب
اب حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کو لئے ہوئے وه اپنی قوم کے پاس آئیں۔ سب کہنے لگے مریم تو نے بڑی بری حرکت کی.
19:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی