سورۃ 19 مريم, آیت 26
-
فَكُلِي وَاشْرَبِي وَقَرِّي عَيْنًا ۖ فَإِمَّا تَرَيِنَّ مِنَ الْبَشَرِ أَحَدًا فَقُولِي إِنِّي نَذَرْتُ لِلرَّحْمَٰنِ صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنْسِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- فَكُلِى
- پھر کھا
- وَٱشْرَبِى
- اور پی
- وَقَرِّى
- اور ٹھنڈی کر
- عَيْنًا
- آنکھیں
- فَإِمَّا
- پھر اگر
- تَرَيِنَّ
- تم دیکھو
- مِنَ
- سے
- ٱلْبَشَرِ
- انسان میں
- أَحَدًا
- کسی ایک کو
- فَقُولِىٓ
- تو کہہ دے
- إِنِّى
- بیشک میں
- نَذَرْتُ
- میں نے نذر مانی ہے
- لِلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے لیے
- صَوْمًا
- روزے کی
- فَلَنْ
- تو ہرگز نہیں
- أُكَلِّمَ
- میں کلام کروں گی
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- إِنسِيًّا
- کسی انسان سے
اب چین سے کھا پی اور آنکھیں ٹھنڈی رکھ ، اگر تجھے کوئی انسان نظر پڑ جائے تو کہہ دینا کہ میں نے اللہ رحمنٰ کے نام کا روزه مان رکھا ہے۔ میں آج کسی شخص سے بات نہ کروں گی.
19:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی