سورۃ 19 مريم, آیت 25
-
وَهُزِّي إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسَاقِطْ عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَهُزِّىٓ
- اور ہلالے
- إِلَيْكِ
- اپنی طرف
- بِجِذْعِ
- تنے کو
- ٱلنَّخْلَةِ
- درخت کے
- تُسَٰقِطْ
- گرائے گی
- عَلَيْكِ
- تجھ پر
- رُطَبًا
- پکی ہوئی کھجور
- جَنِيًّا
- تروتازہ۔ چنی ہوئی تروتازہ۔ چنی ہوئی
اور اس کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلا، یہ تیرے سامنے تروتازه پکی کھجوریں گرا دے گا.
19:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی