سورۃ 19 مريم, آیت 24
-
فَنَادَاهَا مِنْ تَحْتِهَا أَلَّا تَحْزَنِي قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- فَنَادَىٰهَا
- تو پکارا اس کو
- مِن
- سے
- تَحْتِهَآ
- اس کے نیچے سے
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَحْزَنِى
- تو غمگین ہو
- قَدْ
- تحقیق
- جَعَلَ
- بنادیا
- رَبُّكِ
- تیرے رب نے
- تَحْتَكِ
- تیرے نیچے
- سَرِيًّا
- ایک چشمہ
اتنے میں اسے نیچے سے ہی آواز دی کہ آزرده خاطر نہ ہو، تیرے رب نے تیرے پاؤں تلے ایک چشمہ جاری کر دیا ہے.
19:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی