سورۃ 19 مريم, آیت 23
-
فَأَجَاءَهَا الْمَخَاضُ إِلَىٰ جِذْعِ النَّخْلَةِ قَالَتْ يَا لَيْتَنِي مِتُّ قَبْلَ هَٰذَا وَكُنْتُ نَسْيًا مَنْسِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- فَأَجَآءَهَا
- تو لے آئی اس کو
- ٱلْمَخَاضُ
- دردزہ
- إِلَىٰ
- طرف
- جِذْعِ
- تنے کی (طرف)
- ٱلنَّخْلَةِ
- کھجور کے
- قَالَتْ
- بولی۔ کہنے لگی
- يَٰلَيْتَنِى
- اے کاش کہ میں
- مِتُّ
- میں مرجاتی
- قَبْلَ
- پہلے
- هَٰذَا
- اس سے
- وَكُنتُ
- اور میں ہوتی
- نَسْيًا
- بھولی بسری چیز
- مَّنسِيًّا
- بھولی بھلائی
پھر درِد زه ایک کھجور کے تنے کے نیچے لے آیا، بولی کاش! میں اس سے پہلے ہی مر گئی ہوتی اور لوگوں کی یاد سے بھی بھولی بسری ہو جاتی.
19:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی