سورۃ 19 مريم, آیت 28
-
يَا أُخْتَ هَارُونَ مَا كَانَ أَبُوكِ امْرَأَ سَوْءٍ وَمَا كَانَتْ أُمُّكِ بَغِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأُخْتَ
- اے بہن
- هَٰرُونَ
- ہارون کی
- مَا
- نہ
- كَانَ
- تھا
- أَبُوكِ
- باپ تیرا
- ٱمْرَأَ
- انسان
- سَوْءٍ
- برا
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَتْ
- تھی
- أُمُّكِ
- ماں تیری
- بَغِيًّا
- بدکار
اے ہارون کی بہن ! نہ تو تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں بدکار تھی.
19:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی