سورۃ 19 مريم, آیت 18
-
قَالَتْ إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَٰنِ مِنْكَ إِنْ كُنْتَ تَقِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- بولیں
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَعُوذُ
- میں پناہ چاہتی ہوں
- بِٱلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کی
- مِنكَ
- تجھ سے
- إِن
- اگر
- كُنتَ
- ہے تو
- تَقِيًّا
- متقی انسان
یہ کہنے لگیں میں تجھ سے رحمٰن کی پناه مانگتی ہوں اگر تو کچھ بھی اللہ سے ڈرنے واﻻ ہے.
19:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی