سورۃ 19 مريم, آیت 17
-
فَاتَّخَذَتْ مِنْ دُونِهِمْ حِجَابًا فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- فَٱتَّخَذَتْ
- پھر بنا لیا
- مِن
- سے
- دُونِهِمْ
- ان سے ورے۔ ان کے اور اپنے درمیان
- حِجَابًا
- ایک اوٹ۔ پردہ
- فَأَرْسَلْنَآ
- تو بھیجا ہم نے
- إِلَيْهَا
- اس کی طرف
- رُوحَنَا
- اپنی روح کو
- فَتَمَثَّلَ
- تو اس نے شکل اختیار کی
- لَهَا
- اس کے لیے
- بَشَرًا
- ایک انسان کی
- سَوِيًّا
- ٹھیک ٹھاک۔ تندرست
اور ان لوگوں کی طرف سے پرده کر لیا ، پھر ہم نے اس کے پاس اپنی روح (جبرائیل علیہ السلام) کو بھیجا پس وه اس کے سامنے پورا آدمی بن کر ﻇاہر ہوا.
19:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی