سورۃ 19 مريم, آیت 19
-
قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أَنَا۠
- میں
- رَسُولُ
- بھیجا ہوا ہوں
- رَبِّكِ
- تیرے رب کا
- لِأَهَبَ
- کہ عطا کروں
- لَكِ
- تجھ کو
- غُلَٰمًا
- ایک لڑکا
- زَكِيًّا
- پاکیزہ
اس نے جواب دیا کہ میں تو اللہ کا بھیجا ہوا قاصد ہوں، تجھے ایک پاکیزه لڑکا دینے آیا ہوں.
19:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی